Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ صنم سعید  نے مشورہ دیا کہ ایس او پیز پر سختی سے عمل کریں

Now Reading:

اداکارہ صنم سعید  نے مشورہ دیا کہ ایس او پیز پر سختی سے عمل کریں

پاکستان کی معروف اداکارہ صنم سعید نے تمام لوگوں کو مشورہ دیا اور کہا کہ ایس او پیز پر سختی سے عمل کریں۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مذکورہ اسپتالوں میں انتظامیہ کی جانب سے کورونا کے مزید مریض داخل کرنے سے معذرت کے نوٹس کی تصویریں شیئر کیں۔

Advertisement

اداکارہ صنم سعید نے بتایا کہ اسپتال میں کورونا وارڈ مریضوں سے بھر جانے کی صورتحال پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے  کہ لوگ کورونا سے بچاؤ کے لیے بنائے گئے ایس او پیز پر سختی سے عمل کریں۔

انہوں نے لکھا کہ عوام اسپتالوں میں جگہ کی شکایت کرنے کے بجائے پہلے ہی ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کرے۔

یاد رہے کہ کورونا کے کیسیز میں تیزی سے اضافے کے باعث اسپتالوں میں مزید مریضوں کے لیے جگہ ختم ہوگئی ہے۔

واضح رہے کہ ترجمان نے بتایا کہ صرف علامات ظاہر ہونے والے مریضوں کے ٹیسٹ اور طبعیت زیادہ بگڑنے کی صورت میں داخل کیا جا رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر