Advertisement
Advertisement
Advertisement

فرح سعدیہ نے اپنے مداحوں کو اپنی صحت سے متعلق آگاہ کر دیا

Now Reading:

فرح سعدیہ نے اپنے مداحوں کو اپنی صحت سے متعلق آگاہ کر دیا

پاکستانی میزبان اور اداکارہ فرح سعدیہ نے اپنی صحت کے حوالے سے سوشل میڈیا پر بتا دیا۔

فرح سعدیہ نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر بتایا کہ اللّہ کا شکر ہے کہ اب میں بہتر ہوں لیکن کورونا وائرس کی تشخیص کی وجہ سے میرے گزشتہ 4 ہفتے شدید تکلیف اور اذیت میں گُزرے ہیں۔

Advertisement

فرح سعدیہ نے لکھا کہ اس وبا کی سب سے سخت ترین بات یہ ہے کہ آپ اپنے پیاروں سے دور ایک جان لیوا تنہائی میں چلے جاتے ہیں جہاں آپ کو اس بات کا ڈر ہوتا ہے کہ اگر آپ کو کچھ ہوگیا تو آپ کے پیاروں کا کیا ہوگا۔

Advertisement

ٹوئٹر پر پوسٹ کی جانے والی پوسٹ کے اختتام میں دُعا کرتے ہوئے لکھا کہ اللّہ تعالیٰ ہم سب کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین۔

یاد رہے کہ پاکستان شوبز انڈسٹری کے دیگر نامور فنکار بھی کورونا وائرس کا شکار ہوئے تھے۔

واضح رہے کہ فرح سعدیہ کے ٹوئٹ پر سیدہ طوبیٰ عامر نے جواب دیتے ہوئے لکھا کہ اللّہ پاک آپ کو مزید طاقت اور ہمت دے آمین۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مداحوں کیلئے خوشخبری؛ فضا علی کا نیا گانا "مہندی والی رات" ریلیز کے قریب
ٹیلر سوئفٹ دنیا کی امیر ترین گلوکارہ بن گئیں
معروف ٹک ٹاکر ٹریفک حادثے میں جاں بحق
حرا مانی کی ہمشکل نے اداکاری سے متعلق خاموشی توڑ دی
ہانیہ عامر اقوامِ متحدہ ویمن پاکستان کی نیشنل گُڈ وِل ایمبیسیڈر مقرر
29 سالہ اطالوی ماڈل پامیلا جینینی کو بوائے فرینڈ نے بے دردی سے قتل کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر