Advertisement
Advertisement
Advertisement

انجلینا جولی نے دولاکھ ڈالرشہریوں کے حقوق کی تنظیم کو عطیہ کر دیے

Now Reading:

انجلینا جولی نے دولاکھ ڈالرشہریوں کے حقوق کی تنظیم کو عطیہ کر دیے

انجلینا جولی نے اپنی سالگرہ کے موقع پر شہریوں کے حقوق کی تنظیم کو دولاکھ ڈالر کا عطیہ کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق انجلینا جولی نے جمعرات کے روز اپنی 45 ویں سالگرہ منائی اور شہری حقوق کی تنظیم ، این اے اے سی پی کو دولاکھ ڈالر کا عطیہ کیا۔

ایک رپورٹ کے مطابق اداکارہ نے یہ رقم سیاہ فام کی حمایت کی اور افسوس کیا۔

یاد رہے کہ کہ گزشتہ روز قبل سیاہ فام شخص جارج فلائیڈ کو جان سے مار دیا گیا اور اس کی موت کے بعد سوشل میڈیا پر ایک بحث چھڑ گئی اور سب نے اس کی حمایت کی اور افسوس کا اظہار بھی کیا۔

ایک بیان میں انجلینا نے کہا حقوق کا حاصل کرنا صرف ایک گروپ سےتعلق رکھنے سے نہیں ہوتا ہیں۔

Advertisement

دوسری جانب سیاہ فام کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ امتیازی سلوک اور استثنیٰ کو برداشت نہیں کیا جاسکتا۔

انہوں نے کہا کہ مجھے امید ہے کہ ہم اپنے معاشرے میں موجود سختی اور غلطیوں کو دور کرنے کے لئے اکٹھے ہوسکتے ہیں۔

واضح رہے انجیلینا نے کہا کہ میں نسلی مساوات ، سماجی انصاف ، اور قانون سازی میں فوری اصلاح کے لئے ان کی جدوجہد میں این اے اے سی پی لیگل ڈیفنس فنڈ کے ساتھ کھڑی ہوں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر