Advertisement
Advertisement
Advertisement

شادی پر تنقید کرنے والوں کو شہروز سبزواری کا کرارا جواب

Now Reading:

شادی پر تنقید کرنے والوں کو شہروز سبزواری کا کرارا جواب

پاکستانی اداکار شہروز سبزواری اور صدف کنول کی شادی پر سوشل میڈیا  پر تنقید کا سلسلہ شروع ہو گیا۔

تفسیلات کے مطابق شہروز سبزواری نے صدف سے شادی پر خاموشی توڑ دی۔

اداکار شہروز سبزواری نے کہا کہ میں حلفاً کہتا ہوں کہ میری اور سائرہ کی شادی کسی لڑکی کی وجہ سے ختم نہیں ہوئی۔

شہروز نے کہا کہ میں نےاور سائرہ نے باہمی رضا مندی کے ساتھ طلاق کا فیصلہ کیا۔

شہروز سبزواری نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا کہ اگر کوئی یہ دعوی کرتا ہے کہ میں نے سائرہ کو دھوکا دیا تو وہ میرے سامنے بیٹھ کر ثابت کرے۔

Advertisement

خیال رہے کہ شہروز سبزواری اور صدف کنول کی شادی سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کی نذر نظر آرہی ہے۔

اداکار شہروز کا مزید کہنا تھا کہ ویڈیو پیغام دینے کا مقصد میری فیملی اورمیری بیٹی ہے۔

تاکہ میں  اس کو بتا سکوں گا کہ اس کے باپ نے مخالفین کو کیا جواب دیا تھا۔

واضح رہے کہ شہروز سبزواری نے ماڈل صدف کنول سے نکاح کر لیا ہے جس پر سوشل میڈیا پر ایک بحث چھڑ گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر