Advertisement
Advertisement
Advertisement

حلیمہ سلطان کے دورہ پاکستان میں کون رکاوٹ بنا؟

Now Reading:

حلیمہ سلطان کے دورہ پاکستان میں کون رکاوٹ بنا؟
حلیمہ

ترکش ڈرامہ ارطغرل غازی کی اداکارہ ایسرا بلجک نے بتایا کہ اگر ہم پر کرونا وائرس بیماری نہ ہوتی تو میں اب تک کئی بار پاکستان کا دورہ کرسکتی تھی۔

تفصیلات کے مطابق ترک اداکارہ ایسرا بلجک نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر پاکستانی مداحوں کی جانب سے موصول تبصروں کے ذریعے اپنی مقبولیت میں اضافے کا مشاہدہ کیا۔

یاد رہے کہ اس سے قبل ترک اداکارہ نے مداحوں کی جانب سے بھرپور پذیرائی ملنے کے بعد پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار کیا تھا۔

دوسری جانب ایسراکے پاکستان آمد کے اعلان کے بعد ڈوگن الپ کے کردار میں نظر آنے والے ایک اور اداکار، کیویت شیٹن گونر نے بھی پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار کیا۔

واضح رہے کہ حلیمہ سلطان نے بتایا کہ جب میں نے ترکی کے نیوز چینلز پر وزیراعظم پاکستان عمران خان کو یہ کہتے ہوئے دیکھا کہ ارطغرل جیسے کامیاب منصوبے کو ان کے مقامی چینل پر نشر کیا جائے گا میں نے بیک وقت حیرت اور فخر محسوس کیا۔Volume

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر