Advertisement
Advertisement
Advertisement

 سردرد نے امریکی خاتون کی قسمت چمکا دی

Now Reading:

 سردرد نے امریکی خاتون کی قسمت چمکا دی

امریکی خاتون کی قسمت سر درد نے بدل دی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی خاتون دردناک سردرد میں مبتلا تھیں لیکن جب وہ اسٹور سے سردرد کی دوا لینی گئیں تو لکھ پتی بن کر لوٹیں۔

 سردرد امریکی خاتون کےلیے اچھا ثابت ہوا جس کے باعث وہ 5 لاکھ ڈالر کی لاٹری جیت گئیں۔

یاد رہے اولگا رچی نامی خاتون کا سردرد ان کے لیے اس وقت خوشی کا باعث بن گیا جب وہ اسٹور سے سردرد کی دوا لینی گئیں اور ساتھ میں لاٹری کا ٹکٹ بھی خرید لیا۔

اس حوالے سے اولگا رچی کا کہنا ہے کہ میں ٹکٹ اور دوا خرید کر گھر لوٹی تو میں نے دیکھا کہ میرے ٹکٹ پر بمبپر انعام نکلا ہے۔

Advertisement

انہوں نے بتایا کہ اس انعام کی قیمت پانچ لاکھ ڈالر ہے۔

امریکی خاتون نے بتایا  کہ یہ دیکھ کر مجھے اپنے آنکھوں پر یقین نہ رہا اور میں خوشی سے تقریباً بے ہوش ہوگئی تھی۔

ان کا کہنا تھا کہ میں سردرد کی شکرگزار ہوں جس نے میرے دن کو لکی ڈے بنا دیا۔

واضح رہے کہ اس رقم سے اولگا رچی اپنے گھر کی مرمت کرائیں گی اور باقی کی رقم اپنی ریٹائرمنٹ کےلیے سنبھال کررکھیں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسلام آباد کے آسمان پر حیرت انگیز قدرتی منظر؛ ویڈیو وائرل
ڈیم پر کرتب دکھانا مہنگا پڑگیا؛ نوجوان تیز بہاؤ کا شکار
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر