Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورونا وائرس سے متعلق حیران کن انکشاف

Now Reading:

کورونا وائرس سے متعلق حیران کن انکشاف

عالمی وبا کورونا سے متعلق ایک تحقیق میں حیران کن انکشاف کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق امریکا میں ایک تحقیق میں بتایا گیا کہ کورونا کا پھیلاو بہت پہلے ہی شروع ہو گیا تھا۔

تحقیق کے مطابق چین میں گزشتہ سال اگست سے ہی کروناوائرس کا پھیلاؤ شروع ہوچکا تھا تاہم ابتدائی دور میں وائرس کی تشخیص نہیں ہوئی تھی۔

2019 کے دوران چینی شہر ووہان میں کرونا مریضوں کی تعداد میں حیران کن حد تک اضافہ شروع ہوگیا تھا.

خیال رہے کہ ’ایمجنری سیٹلائٹ‘ اور ’ٹریفک والیم‘ کی مدد سے مذکورہ تحقیق کا عمل مکمل کیا گیا ہے۔

Advertisement

اس بات کا علم چین میں انٹرنیٹ پر سرچ کیے جانے والے طبی مسائل سے ہوا۔

دوسری جانب امریکی ڈاکٹر ’جون برونسٹن‘ نے  تحقیق کی کہ چین میں 2019  میں صارفین نے جس بیماری کے حل کے لیے انٹرنیٹ پر سرچ کیا وہ کروناوائرس کی علامات تھیں۔

واضح رہے کہ تحقیق کے حوالے سے چینی وزیرخارجہ کے ترجمان ہاؤ چوائنگ نے امریکی مطالعے کو مسترد کردیا اورکہا کہ یہ جھوٹ اور سطحی مشاہدہ ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
محصولات اور 2024 کے انتخابات کے نتائج سےامریکہ کی معیشت مضبوط ہوئی، ڈونلڈ ٹرمپ
عمرہ ویزا پالیسی میں بڑی تبدیلی؛ سعودی حکومت نے اہم اعلان کردیا
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
ایران کے جوہری پروگرام میں ہتھیاروں کی تیاری کے شواہد نہیں، رافیل گراسی
حماس نے ثالثوں سے اسرائیل پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کردیا
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر