Advertisement
Advertisement
Advertisement

نئے کورونا وائرس کی عام علامات کیا ہیں؟

Now Reading:

نئے کورونا وائرس کی عام علامات کیا ہیں؟

عالمی وبا کورونا کی نئی علاماتیں سامنے آگئیں۔

تفصیلات کے مطابق کورونا وقت کے ساتھ تیزی سے بڑھ رہا ہے اور اس کی نئی علامات بھی سامنے آرہی ہیں۔

برطانیہ کی لیڈز یونیورسٹی سمیت 5 یونیورسٹیوں کی اس تحقیق کے مطابق نئے کورونا وائرس کی عام علامات کھانسی اور بخار ہی ہیں۔

خیال رہے کہ دنیا بھر میں تقریباً 75  فیصد کورونا متاثرین کو صرف یہی علامات ظاہر ہوئیں ہیں۔

اس کے علاوہ دیگر علامات میں تھکاوٹ، سونگھنے کی حس میں کمی، خشک کھانسی، سانس لینے میں تکلیف، دل ک درد، زبان کا بے ذائقہ ہونا شامل ہیں۔

Advertisement

یاد رہے کہ عالمی ادارہ صحت کے مطابق مجموعی طور پر دنیا بھر میں کورونا متاثرین میں بخار 88 فیصد، تھکاوٹ 38 فیصد، خشک کھانسی 84 فیصد، سانس لینے میں مشکل 19 فیصد، ہیضہ 4 فیصد، کھانسی میں خون آنا ایک فیصد، آنکھوں میں سوجن ایک فیصد پائی گئی ہے۔

واضح رہے کہ تجزیے سے تصدیق ہوتی ہے کہ کھانسی اور بخار کووڈ 19 کے شکار افراد میں سب سے عام علامات ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر