Advertisement
Advertisement
Advertisement

وہ کونسا ملک جہاں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 1 لاکھ 9 ہزار کیسز رپورٹ؟

Now Reading:

وہ کونسا ملک جہاں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 1 لاکھ 9 ہزار کیسز رپورٹ؟
کورونا کا پھیلاؤ

عالمی وبا کورونا وائرس تیزی سے اب بھی بہت سے ملکوں میں تیزی سے پھیل رہا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق واشنگٹن، نئی دہلی، برازیلا، امریکا، اور بھارت میں چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 1 لاکھ 9 ہزار سے زائد  کیسز  سامنے آگئے ہیں۔

خیال رہے کہ امریکا میں ایک روز میں 45 ہزار کورونا کے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ برازیل میں چوبیس گھنٹوں کے دوران 46 ہزار اور بھارت میں اٹھارہ ہزار شہریوں میں وائرس کی تصدیق ہوئی۔

یاد رہے کہ گزشتہ برس دسمبر میں چین کے شہر ووہان سے پھیلنے والے وائرس کی دنیا بھر میں تباہ کاریاں اب تک جاری ہیں ۔

رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 97 لاکھ تک پہنچ گئی ہے۔

Advertisement

جبکہ ہلاکتوں کی تعداد اضافے کے بعد 4 لاکھ 97 ہزار سے تجاوز کرچکی ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں عالمی ادارہ صحت ڈبلیو ایچ او کے سربراہ نے خبردار کیا تھا کہ اگر دنیا بھر میں کورونا کے کیسز کی تعداد ایک کروڑ تک پہنچ گئی تو جان بچانے والی آکسیجن کی قلت پیدا ہوجائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
اسرائیلی ٹی وی نے ٹرمپ کو بادشاہ بنا کر امن  کی کوششوں  کو مذاق بنا دیا
مستقبل کے غزہ میں حماس کا کوئی کردار نہیں ہو گا ، مارکو روبیو
غزہ کا انتظام ٹیکنوکریٹ کمیٹی کے حوالے کرنے پر اتفاق ہوگیا ، حماس کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر