شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کے انسٹاگرام فالوورمیں لاکھوں کی تعداد میں کمی واقع۔
تفصیلات کے مطابق شاہی خاندان کے رکن کی حیثیت پر مبنی زندگی کے بجائے امریکا میں اپنے طور پر زندگی گزارنے کے فیصلے کے بعد ان کے کالعدم شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ فالوورز کی تعداد 1 کروڑ 13 لاکھ سے کم ہوکر1 کروڑ 11 لاکھ ہوئی ہے۔
یاد رہے کہ میگھن مارکل نے شاہی خاندان کے سینئیر رکن کی حیثیت ترک کرنے سے قبل اپنی آخری ذمہ داری اس سال مارچ میں نبھائی تھی۔
دوسری جانب ہیری اور میگن زیادہ توجہ اپنے طور پر امدادی کاموں کی جانب مرکوز کیے ہوئے ہیں۔
تاہم اس فیصلے کے نتیجے میں انہیں دو لاکھ فالوورز کو کھونا پڑا گیا ہے۔
شاہی خاندان کی حیثیت ترک کرنے پر مجبوراً چھوڑنا پڑا اور اس کے بجائے دی فرم نامی ایک آرچ ویل فاؤنڈیشن کا آغاز کیا گیا ہے۔
یاد رہے کہ اسکا باقاعدہ آغاز کورونا وائرس کی عالمی وبا کے بعد ہوگا، جس میں دونوں کی جانب سے امدادی اور نئے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی تفصیلات بھی شامل ہوں گی۔
یاد رہے کہ اس وقت شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل چیئرٹی پر مبنی کاموں میں مشغول رہتے ہوئے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
