Advertisement
Advertisement
Advertisement

آغا علی کا صدف کنول اور شہروز سبزواری کے حق میں پیغام جاری

Now Reading:

آغا علی کا صدف کنول اور شہروز سبزواری کے حق میں پیغام جاری

پاکستان کے نامور اداکار آغا علی نے صدف کنول اور شہروز سبزواری کی شادی پر کی جانے والی تنقید پر پیغام جاری کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق شہروز اور صدف کی شادی پر کی جانے والی تنقید پر آغا علی نے کہا کہ لوگوں کو دوسروں کی خوشی میں خوش ہونا سیکھنا چاہیئے۔

اداکارآغا علی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اسٹوری میں ایک پیغام شئیر کیا۔

آغا علی نے اسٹاگرام اسٹوری میں لکھا کہ کسی کے ذاتی مسئلے کو عوامی مسئلہ بنا کر بےعزت کرنے سے پہلے سوچ لیا کریں کہ یہ آپ کے ساتھ بھی ہوسکتا ہے۔

Advertisement

آغا علی نے یہ پیغام  شہروز سبزواری اور صدف کنول کو بھی ٹیگ کیا۔

Advertisement

آغا علی نے بتایا کہ کسی کی ذاتی زندگی میں کیا چل رہا ہے، وہ کوئی فیصلہ کن وجوہات کی بناء پر لے رہا ہے، اس کا دل کس بات پر کتنا دُکھا ہے، یا وہ کسی فیصلے سے کتنا خوش ہے؟ یہ تمام باتیں صرف وہ انسان یا قریبی لوگ یا پھرخدا کی ذات جانتی ہے۔

انہوں نے مزید لکھا کہ جو رشتہ خدا کو پسند ہے اس رشتے پر کسی کو بھی اعتراض نہیں ہونا چاہئے۔

آغا علی نے کہا کہ کوئی انسان کوئی بھی رشتہ خوشی سے نہیں توڑتا۔

انہوں نے صدف کنول اور شہروز سبزواری کی نئی زندگی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔

آغا علی نے کہا کہ اللہ آپ دونوں کیلئے آسانیاں پیدا کرے

دوسری جانب آغا علی نے شہروز کی سابقہ اہلیہ سائرہ یوسف اور ان کی بیٹی نورے کے بہتر مستقبل کیلئے بھی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

Advertisement

واضح رہے کہ حال ہی میں حنا الطاف کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر