پاکستان کی معروف اداکارہ اقرا عزیز کی بھی ہمشکل سامنے آگئیں۔
تفصیلات کے مطابق اداکارہ اقرا عزیز کی بہن سدرہ عزیز سمیت اقرا عزیز کی ڈپلیکیٹ کو دیکھ کر پہچان نا سکے۔
https://twitter.com/itsNourr218/status/1267538754165760000
اداکارہ اقرا عزیز کی بہن سدرہ عزیز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ویڈیو پوسٹ کی جس کی کیمشن میں انہوں نے لکھا کہ ایک منٹ کے لئے میں نے سوچا یہ اقرا ہے، لیکن نہیں ، یہ کوئی اور خوبصورت انسان ہے۔
ایک صارف نے نور کی ویڈیو پوسٹ پر کامنٹ کیا کہ وہ اقرا عزیز کے ساتھ مشابہت رکھتی ہے۔
U look like iqra aziz 🥺
— 1smallblackcoffeepls (@tiktok3boy) June 1, 2020
واضح رہے کہ صارف کے جانب سے کیے جانے والی کامنٹ پر نور نے کہا کہ وہ واقعی خوبصورت ہے، نور نے اداکاہ اقرا سے مشابہت ملانے پر شکریہ بھی ادا کیا۔
https://twitter.com/itsNourr218/status/1267549551273140226
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
