Advertisement
Advertisement
Advertisement

تُرکی سے بڑی خبر

Now Reading:

تُرکی سے بڑی خبر

تُرکی کے صدر رجب طیب اردگان نے بتایا کہ کہ ترکی جلد دنیا کی 10 بڑی معیشتوں میں شامل ہو جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق    صدر رجب طیب اردگان نے فارس بیراج کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خوشخبری سنائی ہے کہ ترکی دنیا کی 10 بڑی معیشتوں میں شامل ہونے کے انتہائی قریب پہنچ گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم اپنے اس ہدف کے انتہائی قریب پہنچ گئے ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر رجب طیب اردگان نے کہا کہ اس انتہائی مشکل ہدف کے تعاقب میں مجھے اپنی عوام کی بھرپور حمایت حاصل رہی۔

صدر رجب طیب اردگان کا مزید کہنا تھا کہ ہماری حکومت آئی تو ملک میں صرف 276 بیراج فعال تھے اور آج میں 585 ویں بیراج کا افتتاح کررہا ہوں،۔

Advertisement

انہوں نے بتایا کہ ہم نے شہروں کو بیراجوں، ہائیڈرو الیکٹرک پاور اسٹیشن، پینے کے صاف پانی کی تنصیبات، اور جدید ٹیکنالوجی سے لیس نظامِ آب پاشی سے قوم کی خوشحالی کی سطح کو بتدریج بلند کیا ہے۔

خیال رہے کہ تُرک صدر طیب اردگان نے کہا کہ اسی طرح دوسری سہ ماہی میں بھی ہم اسی تیز رفتاری سے ہدف کی جانب بڑھ رہے ہیں۔

واضح رہے کہ صدر طیب اردگان نے بتایا کہ رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں کورونا وبا کے باوجود شرح نمو 4.5 فیصد تک رہی جب کہ سینٹرل بینک کے زر مبادلہ ذخائر کو دوبارہ سے 93 ارب ڈالر سے بڑھایا گیاہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
امریکی صدر ٹرمپ کو بڑا دھچکا، ظہران ممدانی نیویارک کے نئے میئر منتخب
متنازع ترین نائب امریکی صدر 84 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
ترکیہ میں ہاتھ سے لکھا ہوا دنیا کا سب سے بڑا قرآنِ پاک تیار
نیویارک کی میئرشپ کا فیصلہ آج، ظہران ممدانی سب سے آگے
مدینہ منورہ؛ عشقِ رسولﷺ اور عثمانی ورثے کی زندہ علامت
افغانستان کے ہندوکش خطے میں 6.3 شدت کا زلزلہ؛ 20 افراد جاں بحق، 180 زخمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر