Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ ہانیہ عامر کی گٹار بجاتے ہوئے تصویر وائرل

Now Reading:

اداکارہ ہانیہ عامر کی گٹار بجاتے ہوئے تصویر وائرل

اداکارہ ہانیہ عامر اپنے مداحوں کے ساتھ ہمیشہ نئی چیزیں سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہتیں ہیں۔

اداکارہ ہانیہ عامر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر تصویر پوسٹ کی ہے جس میں  وہ گٹار پکڑی ہیں اور ویکڑری کا نشان بنائی ہوئیں ہیں۔

https://www.instagram.com/p/CBjFZq_jAnR/?utm_source=ig_web_copy_link

ہانیہ عامر کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں اداکارہ نے کیپشن میں لکھا کہ چار دن سے گٹار بجانے کے بعد اپنے آپ کو موسیقار سمجھنے والے ویکٹری کا نشان بنائیں۔

دوسری جانب اداکارہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ایک اور پوسٹ شئیر کی جس میں انہوں نے اپنی ایک تصویر پوسٹ کی۔

Advertisement

https://www.instagram.com/p/CBfY7WMD8ms/?utm_source=ig_web_copy_link

اداکارہ نے اس پوسٹ کی جانے والی تصویر کے ساتھ کیپشن میں لکھا کہ مداحوں کی جانب سے حاصل ہونے والے پیار پو پُر جوش اور خوش ہوں۔

ہانیہ نے مزید کہا کہ مداحوں کی جانب سے ہر چھوٹے سے چھوٹے ردَے عمل کی شکر گزار ہوں۔

اداکارہ نے تمام لوگوں سے کہا کہ محبت پھیلائیں اور خوش رہیں، اور اُن لوگوں کے کام آئے جن کی آپ کو ضرورت ہے اور ایک اچھے انسان بنیں۔

واضح رہے کہ اداکارہ ہانیہ عامر مداحوں سے سوشل میڈیا کے ذریعے تعلق قائم رکھتیں ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر