Advertisement
Advertisement
Advertisement

راحت فتح علی نے دعائیہ کلام کا پرومو ریلیز کر دیا

Now Reading:

راحت فتح علی نے دعائیہ کلام کا پرومو ریلیز کر دیا

پاکستان  کے سروں کے سلطان راحت فتح علی خان نے دعائیہ کلام’اے خدا ہمیں بخش دے‘کا پرومو ریلیز کر دیا۔

گلوکار راحت فتح علی نے دعائیہ کلام’اے خدا ہمیں بخش دے‘کی ایک جھلک ریلیز کردی تاہم یہ کلام جمعہ کے مبارک دن دنیا بھر میں ریلیز کیا جائے گا۔

یاد رہے کہ اس کلام کو قمر علی واجد ناشاد نے لکھا ہے جبکہ اس کی موسیقی نوید علی ہاشمی نے ترتیب دی ہے اور انٹرنیشنل میوزک پروڈیوسر سلمان احمد نے اسے پروڈیوس کیا ہے۔

اس کلام کو راحت فتھ علی نے موجودہ صورتحال کو سامنے رکھتے ہوئے تیار کیا ہے۔

Advertisement

صوفیانہ، عارفانہ اور دعائیہ کلام انہوں نے اس طرح گایا ہے کہ ان کی آواز سماعتوں کے ذریعے سیدھی دل میں اُتر جاتی ہے۔

7 سال کی عمر میں گلوکار راحت فتح علی خان کی باقاعدہ تربیت کا آغاز ہو گیا تھا ، اب تک ان کے 50 سے زائد البم ریلیز ہوچکے ہیں اور انہوں نے کئی بڑے اعزاز اپنے نام کیےہیں۔

واضھ رہے کہ راحت فتح علی خان ٹیلی ویژن سیریلز کے 50 سے زائد ٹائٹل ٹریک اور 100 سے زائد فلموں کے گیت گا چکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر