
بیجنگ میں آئل ٹینکر میں دھماکے ہونے کی وجہ سے 19 لوگ ہالک ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق چین کے دارالحکومت بیجنگ میں یہ واقع پیش آیا، آئل ٹینکر میں دوسرا دھماکا ہائی وے پر ایک فیکٹری کے قریب ہوا جس سے قریبی عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا۔
غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق گزشتہ روز چین کے صوبے زی جیانگ میں ہونے والے دھماکے میں 170 کے قریب افراد زخمی ہو گئے۔
اس حوالے سے لیانگ شینگ گاؤں کے میئر زو منگلاین کا کہنا ہے کہ متاثرہ علاقے میں 2600 کے قریب ریسکیو ورکرز موجود ہیں جو امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں۔
واضح رہے کہ ایل این جی سے بھرا ٹرک زی جیانگ میں ہائی وے پر دھماکے سے تباہ ہو گیا تھا
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News