عالمی وبا کورونا تانبے سے بنی چیزوں پر زیادہ دیر بر قرار نہیں رہ سکتا ہے۔
تفصیلات کے مطابق تانبے کی سطح وائرس اور بیکٹیریا کو تلف کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
یاد رہے کہ اگر کورونا وائرس کو فولاد یا پلاسٹک پر رکھا جائے تو وہ تین روز تک رہ سکتا لیکن تانبا پر چار گھنٹے برقرار رہتا ہے۔
اس حوالے سے سائنسدانوں نے مشورہ دیا کہ لوگ اپنے دروازوں کے دستے، سیڑھیوں کی ریلنگ، شاپنگ ٹرالیاں اور چھونے والے دیگر مقامات پر تانبے کی ملمع کاری کرنے کا سوچیں۔
تاہم ولیم کہتے ہیں کہ ہمیں اسٹیل کو چھوڑ کر عوامی مقامات پر تانبے کو استعمال کرنا ہوگا۔
واضح رہے کہ اس سے قبل تانبے کی افادیت کئی طریقوں سے ثابت ہوچکی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
