Advertisement
Advertisement
Advertisement

مستقبل میں سنیما کا کیا ہو گا؟

Now Reading:

مستقبل میں سنیما کا کیا ہو گا؟

پاکستان کی نامور اداکارہ صنم سعید نے سنیما کے حوالے سے پیغام جاری کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ صنم سعید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ معلوم نہیں کہ مستقبل قریب میں سنیما کا کیا ہو گا۔

Advertisement

اداکارہ نے بتایا کہ ایسی صورتحال میں کہ جب ہمیں کوئی اندازہ نہیں کہ مستقبل قریب میں سنیما کا کیا ہو گا۔

صنم سعید نے مزید کہا کہ ہم نے شائقین کو مصروف رکھنے کا بہانہ تلاش کرلیا ہے۔

واضح رہے کہ عالمی وبا کورونا کی وجہ سے تمام تر اجتماعت حد تا کہ سنیما بھی بند کر دیے تاکہ ایس او پی کا خیال رکھا جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
ڈکی بھائی کے خلاف جوئے پروموشن کیس میں اہم پیش رفت
ڈکی بھائی کی ہتھکڑیوں میں ویڈیوز وائرل، سوشل میڈیا پر شدید ردعمل
سامعہ حجاب کیس میں نیا موڑ؛ ملزم حسن زاہد کے وکیل نے اہم شواہد پیش کردیے
علی ظفر کا بارگاہ رسالت ﷺ میں نعت ’’نورِ خدا‘‘ کا ہدیہ پیش
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر