پاکستان کی نامور اداکاررہ مہوش حیات نے سابق کرکٹرظہیرعباس کو مقبول ترین ہسپانوی ویب سیریز منی ہیسٹ‘ کے کس کردار سے تشبیہ دی۔
تفصیلات کے مطابق اداکارہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اداکارہ نے بتایا کہ تصویر پر غور کرنے پر انہیں معلوم ہوا کہ ان کے بائیں جانب سابق پاکستانی کرکٹر ظہیر عباس کی تصویر بھی تھی۔

یاد رہے گزشتہ دنوں پہلے اداکارہ نے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں موجود ’وال آف فیم‘ کی تصویر شیئر کی تھی جس میں پاکستان کے ماضی کے عظیم کھلاڑیوں کی تصویریں موجود ہیں۔
AdvertisementJust noticed. In the picture over my left shoulder.. doesn't Zaheer Abbas look like the ‘Professor’ from the Money Heist? lol
— Mehwish Hayat TI (@MehwishHayat) June 4, 2020
اداکارہ نے مداحوں سے سوال کیا کہ کیا ظہیر عباس ہسپانوی کرائم ویب سیریز منی ہیسٹ کے کردار پروفیسر سے نہیں مل رہے؟
اداکارہ کے اس ٹوئٹ پر مداحوں نے جواب دیتے ہوئے اُن کی طائرانہ نگاہ کی تعریف کی۔
واضح رہے کہ سابق کرکٹرظہیرعباس کی تصویر بلکل منی ہیسٹ کے ’پروفیسر‘ سے مشابہت رکھتی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
