Advertisement
Advertisement
Advertisement

کیٹ مڈلٹن اور میگن مارکل کے درمیان دشمنی یا پھر دوستی؟

Now Reading:

کیٹ مڈلٹن اور میگن مارکل کے درمیان دشمنی یا پھر دوستی؟

کیٹ مڈلٹن اور میگن مارکل کے درمیان دشمنی یا پھر دوستی؟ حقیقت سامنے آگئی۔

یہ حقیقت ہے کہ برطانوی شاہی خاندان سے تعلق رکھنے والی کیٹ مڈلٹن اور میگن مارکل کے درمیان معاملات ہمیشہ ہی کچھ تلخ دیکھے گئے ہیں۔

خیال رہے کہ کیونکہ شاہی خاندان کے ایک اندرونی شخص نے اس حوالے سے بتایا کہ دونوں ڈچز کے درمیان بظاہر جو دوستی نظر آتی ہے وہ صرف لوگوں کو دکھانے کے لیے ہوتی ہے۔

اس حوالے سے مزید یہ خبریں گردش کر رہیں ہیں  کہ میگن اور کیٹ کبھی بھی اچھی دوست نہیں رہیں.

یہ تمام تر معلومات میگزین میں شائع کی گئی جس میں یہ بھی بتایا گیا کہ کیٹ مڈلٹن کے ذہن میں اپنے مستقبل کے حوالے سے ملکہ بننے کا تصور موجود ہے تو اس وجہ سے میگن خاندان کو ماڈرنائز کرنے کی منصوبہ بندی کررہی ہیں۔

Advertisement

یاد رہے کہ میگن کو شاہی زندگی کے حوالے سے کوئی توقع نہیں ہے، اس لیے انہوں نے کیٹ مڈلٹن سے اپنی دوستی کو صرف عوامی سطح پر دکھانے کی حد تک ہی رکھی۔

واضح رہے کہ اس سے قبل دی اٹلانٹک نے اپنی ایک رپورٹ میں ایک ذریعہ کے حوالے سے بتایا تھا کہ دونوں کے نقطہ نظر میں بھی کافی فرق ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش ہے ترکیہ روس سے تیل خریدنا بند کردے،غزہ جنگ بندی کے قریب پہنچ چکے،ٹرمپ
بنکاک میں سڑک اچانک 160 فٹ دھنس گئی، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
ٹرمپ نے مسلم رہنماؤں کو مشرق وسطیٰ اور غزہ کے لیے 21 نکاتی امن منصوبہ پیش کردیا
اقوام متحدہ میں صدر ٹرمپ کی میزبانی میں اہم کثیرالملکی اجلاس کا اعلامیہ جاری
امن کا انعام چاہیے تو غزہ میں امن قائم کریں، ٹرمپ کو میکرون کی دو ٹوک وارننگ
پاکستان نے غزہ میں جرائم کے مرتکب اسرائیل کو انصاف کے کٹہرے میں لانےکا مطالبہ کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر