پاکستان کی معروف دو سیئنر آرٹسٹ اور ڈائریکٹر روبینہ اشرف اور سکینہ سموں عالمی وبا کورونا کا شکار ہوگئیں۔
تفصیلات کے مطابق دونوں اداکارہ کورونا کا شکار ہونے کے بعد سے آئسولیشن میں چلی گئی ہیں۔
ی ذرائع نے بتایا ہے کہ دونوں اداکاراؤں کی طبیعت چند دن سے خراب تھی جس پر انہوں نے کورونا وائرس کا ٹیسٹ کرایا جو مثبت نکل آیا۔
یاد رہے کہ ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد دونوں نے اپنے گھروں میں آئسولیشن اختیار کرلیا ہے۔
دوسری جانب سکینہ سموں اور روبینہ اشرف کے دیگر اہل خانہ کے ٹیسٹ بھی جلد متوقع ہیں۔
واضح رہے کہ سکینہ سموں اور روبینہ اشرف کے دیگر اہلِ خانہ کے کورونا ٹیسٹ بھی جلد متوقع ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
