Advertisement
Advertisement
Advertisement

باکسر عامر خان کی اہلیہ نے صدف کنول پر تنقید کر دی

Now Reading:

باکسر عامر خان کی اہلیہ نے صدف کنول پر تنقید کر دی

باکسر عامر خان کی اہلیہ فریال مخدوم نے ماڈل صدف کنول پر اپنی دوست سائرا یوسف کے گھر کو توڑنے کی وجہ سے تنقید کر دی۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ سال دسمبر میں شہروز سبزواری اور صدف کنول کے مابین تعلقات کی خبریں اس وقت منظرعام پر آئی جب شہروز سبزواری اور ان کی پہلی اہلیہ سائرا یوسف کے درمیان علیحدگی کی خبریں گردش کر رہیں تھیں۔

یاد رہے کہ ابتدا میں ، شاہروز سبزواری اور سائرا یوسف کے اہل خانہ نے بھی ان کی علیحدگی کی خبر کی تردید کی تھی ، لیکن بعد میں دونوں کے درمیان علیحدگی کی تصدیق ہوگئی۔

اس کے علاوہ دونوں شہروز اور صدف کو شادی کرنے  پر ٹرولنگ کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

Advertisement

گزشتہ روز شہروز سبزواری نے  وضاحت دی اوراللہ کی قسم کھا کر کہا کہ صدف کنول پہلی بیوی سائرا یوسف کی طلاق کی وجہ نہیں ہیں۔

واضح رہے کہ فریال مخدوم نے صدف کنول کو اپنی سہیلی سائرا یوسف کے ساتھ دھوکا کرنے پر ناراضگی کا اظہار کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر