Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ حرا مانی نے بڑی بڑی باتیں کرنے والوں کو مشورہ دے دیا

Now Reading:

اداکارہ حرا مانی نے بڑی بڑی باتیں کرنے والوں کو مشورہ دے دیا

پاکستانی کی معروف اداکارہ حرا مانی نے سوشل میڈیا کے ذریعے بڑی بڑی باتیں کرنے والوں کو مشورہ دے دیا۔

اداکارہ حرا مانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پوسٹ کی جس میں انہوں نے لکھا کہ بڑی بڑی باتیں کرنا آسان ہوتی ہیں مگر ان باتوں پر عمل کرنے والے ہی در اصل ’چیتے‘ ہوتے ہیں۔

حرا مانی نے انسٹاگرام پر نصیحت بھری پوسٹ شیئر کی، انہوں نے لکھا کہ اپنی زندگی میں بڑی بڑی باتوں پر عمل کرنے والے ہی دراصل چیتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ خدا نے آپ کو سب سے بڑی دولت ’اخلاق‘ سے نوازا ہے، اچھے اخلاق نہ رقم سے خریدے جاسکتے ہیں اور نہ ہی فروخت، یہ صفت صرف پکے ایمان سے انسانوں کے اندر آتا ہے۔

Advertisement

دوسری جانب حرا مانی نے نصیحت کی کہ اپنا ایمان مضبوط رکھیں۔

انہوں نے کہا کہ اچھے دن ضرور آئیں گے اور اگر نہ بھی آئیں تو اللہ انہیں آپ کی دعائیں سے اچھا کردیں گے۔

واضح رہے انسٹاگرام کی پوست کے اختتام میں  اداکارہ حرا نے سب سے کہا کہ دل صاف کرکے اپنے سمیت سب کی ترقی کے لیے دعائیں کیا کریں، جو سب کے لیے دعائیں کرتا ہے اللہ اس سے زیادہ پیار کرتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آن اسکرین رومانس پر عائزہ اور دانش کی دلچسپ نوک جھونک؛ ویڈیو وائرل
چار شادیوں کے بعد بھی باہر منہ مارنے کی عادت؛ حمزہ علی عباسی نے مردوں کو آئینہ دکھادیا
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر