Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی اورملک کے بیشتر شہروں میں پیٹرول کی قلت برقرار

Now Reading:

کراچی اورملک کے بیشتر شہروں میں پیٹرول کی قلت برقرار

کراچی سمیت ملک کے بیشتر شہروں میں پیٹرول کی قلت برقرار ہے، ملک کے دیگر شہروں میں پیٹرول پمپس تو کھول دیے گئے تاہم سپلائی کم ہونے کے باعث عوام کوپیٹرول کےحصول میں مشکلات کا سامناہے۔

تفصیلات کے مطابق پیٹرول کی شدید قلت کے باعث عوام سستے فیول  سے فائدہ اٹھانے سے محروم ہوگئے ہیں اور پیٹرول نہ ملنے پر مہنگا ہائی آکٹین ڈلوانے پر مجبور ہیں۔

پیٹرولیم ریٹیلرز کا کہناہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی دستیابی کی صورتحال بد  سے بد تر ہوتی جارہی ہے۔

پیٹرولیم ریٹیلرز کا کہناہے کہ  قومی کمپنی بدستور شہر کی بڑی ضرورت پوری کررہی ہے جب کہ کچھ آئل مارکیٹنگ کمپنینز جزوی سپلائی دے رہی ہیں۔

خیال رہے کہ  ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہونے کے بعد یکم جون سے پیٹرول پمپس پر پیٹرول کی دستیابی تعطل کا شکار ہے اور حکومت کی جانب سے  بحران پرقابو پانے کیلئے تاحال کوئی کارروائی عمل میں نہیں لائی گئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سیلاب کے باعث معاشی ترقی میں کمی اور مہنگائی بڑھنے کا خدشہ ہے، عالمی بینک
ایس-ٹریک پورٹل کی بندش، چینی کی فراہمی رک گئی، قیمتیں بڑھنے کا خطرہ
سعودی عرب سے ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری، اعلیٰ سطحی کاروباری وفد پاکستان پہنچ گیا
ایف پی سی سی آئی کا تجارتی خسارے میں خطرناک اضافے پر اظہار تشویش
کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
بلومبرگ نے پاکستان کو دنیا کی دوسری ابھرتی ہوئی معیشت قراردیدیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر