Advertisement
Advertisement
Advertisement

آپ کو موسمی فلو، نزلہ ہے یا کورونا؟

Now Reading:

آپ کو موسمی فلو، نزلہ ہے یا کورونا؟

عالمی وبا کی وجہ سے لوگ کورونا وائرس اور عام نزلہ زکام میں فرق کرنے کی مشکل میں گرفتار ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق آج کل کورونا وائرس کی وبا نے پوری دنیا میں تباہی مچا رکھی ہے جبکہ موسمی بخار، نزلہ اور فلو نے بھی بچوں، بڑوں سب کی کمر توڑ رکھی ہے۔

ایسے میں لوگ کورونا وائرس اور عام نزلہ زکام میں کیسے فرق کر سکتی ہیں؟

خیال رہے کہ اگر آپ کی ناک بہہ رہی ہے یا آنکھوں میں خارش ہورہی ہے، تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ آپ کو نیا نوول کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 ہے۔

ہاں اگر آپ کو خشک کھانسی، تھکاوٹ اور بخار کا سامنا ہے، تو پھر ضرور کووڈ 19 کا شک کیا جاسکتا ہے۔

Advertisement

دوسری جانب فلو اور کورونا سے ہونے والی بیماریاں دونوں ہی سانس کی بیماریاں ہیں۔

دونوں ہی میں بخار چڑھتا ہے، کھانسی آتی ہے، جسم درد کرتا ہے، تھکاوٹ کا احساس رہتا ہے۔

اس کے علاوہ کبھی کبھار متلی یا اسہال (دست) ہوتا ہے۔

تاہم خواتین اس بات کا خیال رکھیں کہ بچے وائرس سے کم متاثر ہوں۔

واضح رہے کہ اگر بچوں یا کسی بڑے کو سانس لینے میں مشکل ہو رہی ہے اور بخار بھی ہے تو خواتین اسے کورونا وائرس کی علامت تصور کرسکتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر