Advertisement
Advertisement
Advertisement

لاک ڈاؤن کب سخت ہوگا؟ حکومت کا اہم اعلان

Now Reading:

لاک ڈاؤن کب سخت ہوگا؟ حکومت کا اہم اعلان

وفاقی وزیر اطلاعات و سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ حکومت نے غریب طبقے کیلئے لاک ڈاؤن نرم کیا اور مرحلہ وار کھولا، عوام سے اپیل ہے ابھی بھی وقت ہے ضابطہ اخلاق پر عمل کریں ورنہ حکومت سخت لاک ڈاؤن پر مجبور ہوجائے گی۔

پریس کانفرنس کرتے ہوئے شبلی فراز کا کہنا تھا کہ کورونا کی شدت میں اضافہ ہورہا ہے جبکہ مریضوں کی تعداد اور اموات میں بھی اضافہ ہورہا ہے۔

شبلی فراز نے کہا کہ حکومت کورونا وائرس پرلمحہ بہ لمحہ جائزہ لیتی ہے جبکہ ہمیں معیشت تباہ حال ملی تھی اور کورونا سے مزید خراب ہوگئی ہے۔

شبلی فراز نے مزید کہا کہ پاکستان کے اکثریتی عوام نے ایس او پیز پر عملدرآمد نہیں کیا، احتیاط نہیں کی جائے گی تو کصدصغم وائرس متاثر کرے گا، دنیا کے بڑے بڑے ممالک بھی کورونا کے آگے بے بس ہوگئے ہیں۔

شہبازشریف کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ شہباز شریف اسمبلی اس لیے نہیں آتے کیونکہ انہیں کورونا سے ڈر لگتا ہے، نیب کا وارنٹ جائے تو وہ چھپ جاتے ہیں جبکہ اگلے دن عدالت میں نمودار ہوجاتے ہیں۔

Advertisement

وفاقی وزیراطلاعات شبلی فراز کا مزید کہنا تھا کہ یہ لوگ کورونا کے پیچھے چھپ کر ملکی معیشت کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں، ان لوگوں کا سیاست میں کوئی مستقبل نہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی پی ارکان کے 27ویں آئینی ترمیم پر تحفظات، حکومت سے اتحاد ختم کرنے کا مشورہ
27 ویں آئینی ترمیم: وزیراعظم شہباز شریف اتحادی رہنماؤں کو اعتماد میں لیں گے
کنٹرول لائن کے دونوں اطرف کشمیری عوام آج یوم شہداء جموں منارہے ہیں
صدرمملکت اور وزیراعظم کایوم شہدائے جموں پر خصوصی پیغام
پاک افغان مذاکرات کا دوسرا دور استنبول میں آج ہو گا، خواجہ آصف کی بھی شرکت متوقع
پاکستان نے اینٹی ڈرون جیمر گن تیار کر لی ، ایکسپو نمائش میں متعارف کروا دی گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر