Advertisement
Advertisement
Advertisement

عائزہ خان کو شوبز میں اپنا کیریئر بنانے کا کیسے موقع ملا ؟

Now Reading:

عائزہ خان کو شوبز میں اپنا کیریئر بنانے کا کیسے موقع ملا ؟

پاکستان کی نامور اداکارہ عائزہ خان نے اپنے مداحوں کو بتا دیا کہ کے انہوں نے اپنے کیرئیر کا آغاز کیسے کیا تھا۔

اداکارہ نے ایک پروگرام میں اپنے کیرئیر کے آغاز کے بارے میں بتایا کہ اسکول کے زمانے میں اپنی پُھپو کے کہنے پر ایک شیمپو کی پروموشن میں اپنے نام کا اندراج کروایا تھا۔

انہوں نے بتایا کہ اسکول میں ایک شیمپو کی مہم کے دوران اُنہوں نے اپنی پُھپو کے کہنے پر مقابلوں کے لیے اپنے نام کا اندراج کروایا تھا، کیوں کہ وہ اُس وقت 18 سال  کم عمر تھیں اس لیے وہ منتخب نہیں ہو سکیں مگر فرسٹ رنر اپ تک اُ س مہم کا حصہ رہی تھیں۔

عائزہ خان کا کہنا تھا کہ اسکول میں اس مہم کے دوران ہی پاکستانی ڈارمہ انڈسٹری کے لوگوں سے جان پہچان ہوئی اور اُنہیں ڈراموں میں کام کرنے کی آفرز بھی ہونے لگیں۔

اداکارہ کا کہنا تھا کہ انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز ٹی وی کمرشلز سے کیا تھا۔

Advertisement

یاد رہے کہ پہلا ٹی وی کمرشل پاکستان کی مشہور و معروف اداکارہ ریما خان کے مد مقابل ایک کال سروس کے لیے کیا تھا۔

رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئیں تھیں اور ان کے 2 بچے بھی ہیں۔

واضح رہے کہ آج عائزہ خان کا شمار پاکستان کی نامور اداکاروں میں کیا جاتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر