Advertisement
Advertisement
Advertisement

چینی کمپنی کا سولہ برس تک چلنے والی گاڑی بنانے کا دعوی

Now Reading:

چینی کمپنی کا سولہ برس تک چلنے والی گاڑی بنانے کا دعوی

چینی کمپنی کنٹیمپریری ایمپیکس ٹیکنالوجی (کاٹل) نے سولہ برس تک چلنے والی گاڑی بنانے کا دعوی  کر دیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چینی کمپنی ایسی بیٹریاں بنانے کے لیے تیار ہے جس کی مدد سے گاڑی سولہ برس تک چلے گی۔

الیکٹرک گاڑیوں کی بیٹریاں بنانے والی چینی کمپنی نے ایسی بیٹری بنانے کا دعویٰ کیا ہے جس سے گاڑی میں 20 لاکھ کلو میٹر تک چلنے کی صلاحیت پیدا ہو گی۔

اس کے علاوہ چینی کمپنی نے رواں سال فروری میں امریکہ کی معروف ٹیک کمپنی ٹیسلا کے ساتھ ماڈل تھری کاروں کے لیے دو سال کا معاہدہ کیا ہے۔

یاد رہے کہ اس وقت زیادہ تر الیکٹرک کاریں بنانے والی کمپنیاں، ساٹھ ہزار سے ڈیڑھ لاکھ میل تک بیٹری کی وارنٹی دیتی ہیں جس کا دورانیہ تین سے آٹھ برس تک ہوتا ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ اس حوالے سے کاٹل کے چیئرمین کا کہنا ہےکہ اگر کسی کار ساز کمپنی نے آرڈر دیا تو وہ ایسی بیٹریاں بنانے کے لیے تیار ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان میں آج رات مکمل چاند گرہن کا دلکش نظارہ ہوگا
پاکستان کی لوکل موبائل فیکٹریز نے تاریخ رقم کر دی، ایک ماہ میں 36 لاکھ موبائلز تیار
اوپن اے آئی چیٹ جی پی ٹی نے اہم فیچرز متعارف کروا دیے
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
واٹس ایپ کا نیا فیچر؛ اب نمبر کے بغیر بھی چیٹ ممکن ہوگی
دنیا بھر میں چیٹ جی پی ٹی سروس متاثر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر