Advertisement
Advertisement
Advertisement

سعودی عرب میں عید الضحیٰ کے موقع پر 7 روزہ تعطیلات کا اعلان

Now Reading:

سعودی عرب میں عید الضحیٰ کے موقع پر 7 روزہ تعطیلات کا اعلان

سعودی عرب میں عید الضحیٰ کے موقع پر 7 روزہ تعطیلات کا اعلان

سعودی حکام نے عید الضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب میں عید الضحیٰ کی تعطیلات 29 جولائی سے 4 اگست تک ہونگی۔

سعودی مانیٹری اتھارٹی نے بینکوں اور ترسیلات زر کے اداروں سے متعلق عید الضحیٰ کی تعطیلات کے بارے میں کہا ہے کہ مذکورہ اداروں میں عید کی چھٹی 7 دن ہوگی، جس کی شروعات 29 جولائی سے ہوگی۔

واضح رہے کہ کچھ روز قبل پاکستان میں وفاقی وزیر فواد چوہدری نے عید الاضحٰی کی تاریخ کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ عید الضحیٰ 31 جولائی بروز جمعہ ہوگی۔

Advertisement

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ 21 جولائی کو ذی الحج کا چاند کراچی اور اس کے ارد گرد علاقوں میں دوربین سے واضح طور پر اور کئی علاقوں میں آنکھ سے بھی دیکھا جا سکے گا، چاند کی لوکیشن کیلئے آپ  رویت  ایپ بھی استعمال کرسکتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری اصلاحاتی اقدامات کا عالمی اعتراف ہے، وزیرِ خزانہ
چمن بارڈر پر بابِ دوستی مکمل طور پر سلامت، افغان طالبان کا جھوٹا دعویٰ بے نقاب
مکہ مکرمہ، جدید ترین شاہ سلمان گیٹ منصوبے کا اعلان کر دیا گیا
29 سالہ اطالوی ماڈل پامیلا جینینی کو بوائے فرینڈ نے بے دردی سے قتل کردیا
بھارت روس سے تیل نہیں خریدے گا،ٹرمپ کا دعویٰ ،مودی سرکار یقین دہانی سے مکرگئی
وزیراعظم شہبازشریف سے بلاول کی قیادت میں پی پی کے وفد کی اہم ملاقات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر