Advertisement
Advertisement
Advertisement

کرونا وائرس کمزور پڑرہا ہے، ماہرین نے بغیر ویکسین کے ختم  ہونے کا امکان ظاہر کر دیا

Now Reading:

کرونا وائرس کمزور پڑرہا ہے، ماہرین نے بغیر ویکسین کے ختم  ہونے کا امکان ظاہر کر دیا

عالمی وبا کورونا کی وبا کے حوالے سے اٹلی کے پروفیسر ’میٹیو بیسیٹی‘ نے بڑا دعویٰ کر دیا۔

مذکورہ پروفیسر اٹلی کے شہر جینوا میں قائم ’سان مارٹینو جنرل اسپتال‘ کے چیف انفیکشن ڈزیزز ہیں۔

یاد رہے انہوں نے اس سے قبل بھی ایک دو بار کرونا سے متعلق مثبت دعوے کیے ہیں۔

اٹلی کے پروفیسر ’میٹیو بیسیٹی‘ نے کہا کہ کروناوائرس کمزور پڑرہا ہے۔

Advertisement

انہوں نے بتایا کہ وبائی مرض ممکنہ طور پر بغیر ویکسین کے ازخود ختم ہوجائے گا۔

غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اطالوی پروفیسر کا کہنا کہ کرونا وائرس نے جہاں اپنے آغاز میں لاکھوں افراد کو متاثر کیا اب ممکنہ طور پر ختم ہوجائے گا۔

انہوں نے بتایا کہ کورونا سے متاثر ہونے والے افراد مرنے کے بجائے صحت یاب ہوجائیں گے۔

تاہم دیگر ماہرین نےمذکورہ دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے متعلق کوئی ثبوت نہیں ہے۔

واضح رہے کہ اس حوالے سے بہت محقین نے اس خیال کو مسترد کر دیا اور کہا کہ شواہد یا تحقیق ضروری ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کیلئے اسرائیل پر دباؤ ڈالا جائے ، حماس کا مطالبہ
بھارتی ٹاٹا گروپ غزہ نسل کشی میں اسرائیل کا مدد گار رہا ، تفصیلی رپورٹ منظر عام پر آ گئی
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر