Advertisement
Advertisement
Advertisement

پیٹرولیم قلت کا ذمہ دار کون؟

Now Reading:

پیٹرولیم قلت کا ذمہ دار کون؟

وفاقی وزیر  توانائی عمر ایوب نے پیٹرولیم قلت کا ذمہ دار آئل مارکٹنگ کمپنیوں  کو قرار دے دیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں عمر ایوب نے کہا کہ آئل مارکٹنگ کمپنیوں نے ناجائز منافع خوری کے لیے  پٹرول ڈیزل کی قلت پیدا کی۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ ذخیرہ اندوزی  کرنے والوں کے خلاف اوگرا ایس ای سی پی اورصوبائی حکومتوں سے ملکرسخت اقدامات کا فیصلہ کیا ہے جبکہ انہیں عوام کے سامنے بے نقاب کیا جائے گا اور لائسنس منسوخ کیے جائیں گے۔

وفاقی وزیر نے عوام کو مشورہ بھی دیا کہ عوام عجلت میں خریداری نہ کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پشاورمیں پولیس موبائل پر حملہ ،دھماکے میں 4 اہلکار زخمی
بارشوں کے باعث دریاؤں کے بہاؤ میں اضافے کا الرٹ جاری
آئی ایم ایف سے اقتصادی جائزہ مذاکرات، بعض اہم اہداف تاحال نامکمل
ایک ہفتے میں اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 2.10 کروڑ ڈالر کا اضافہ
آزاد کشمیر مذاکراتی کمیٹی کا قیام خوش آئند قرار، وزیراعظم کا اقدام جمہوری سوچ اور عوام دوستی کامظہر
دورہ چین میں جس شہرگیا بے پناہ محبت ملی ، صدرمملکت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر