Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان کے کس فنکار کا نام جنوبی ایشیا میں بہترین لباس پہننے والوں کی فہرست میں شامل؟

Now Reading:

پاکستان کے کس فنکار کا نام جنوبی ایشیا میں بہترین لباس پہننے والوں کی فہرست میں شامل؟

پاکستان کے نامور اداکار کا نام بھی جنوبی ایشیا میں بہترین لباس پہننے والوں کی فہرست میں شامل کر لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق جنوبی ایشیا کے بہترین لباس پہننے والے 5 مردوں میں پاکستان کے نامور اداکار فواد خان کا نام بھی شامل ہے۔

حال ہی میں برطانیہ کے ایشین اسٹائل میگزین کی جانب سے ایک فہرست مرتب کی گئی ہے جس میں جنوبی ایشیا کے بہترین لباس پہننے والے مردوں کے ناموں کو شامل کیا گیا ہے۔

 

یاد رہے کہ اس فہرست میں پاکستان کے 2 مردوں کو چنا گیا ہے جس میں ایک فواد خان جب کہ دوسرے وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی زلفی بخاری ہیں۔

Advertisement

بہترین لباس پہننے والے مردوں کی فہرست میں وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی زلفی بخاری کا نام بھی شامل کیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ فواد خان اور زلفی بخاری کو برطانیہ کے ایشین میگزین کی فہرست میں مغربی اور مشرقی دونوں طرز کے لباس ملبوس کرنے کی بنیاد پر شامل کیا گیا ہے۔

دوسری جانب اس فہرست میں ہالی ووڈ اداکار رضوان احمد جو کہ رز احمد کے نام سے مشہور ہیں ان کا نام بھی شامل ہے۔

جبکہ اسٹائل آئیکون فہرست میں بہترین لباس پہننے والے مردوں میں بھارتی کھلاڑی ویرات کوہلی اور رنویر سنگھ کے نام کو بھی شامل کیا گیا ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں اداکار فواد خان کا نام 2020 کے خوبصورت ترین چہروں کی فہرست میں بھی شامل کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر