
پاکستان کی نامور اداکارہ ماہرہ خان کی تصویرسوشل میڈیا پرتیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔
اداکارہ ماہرہ خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔
ماہرہ خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر کی کیمشن میں اداکارہ نے لکھا کہ ’اِس قدر پیار سے رکھا ہے‘۔
ایک صارف نے ماہرہ خان کو تاج محل سے تشبیہ دے دی ہے، جبکہ چند صارفین نے ان کی خوبصورتی کی تعریف کی ہے۔
اس کے علاوہ پاکستانی ٹیکسٹائل ڈیزائنر رحمت اجمل نے ماہرہ خان کی تصویر پر تبصرہ کرتے ہوئے انہیں ’پری‘ قرار دیا ہے۔
واضح رہے کہ مداحوں نے ماہرہ خان کو ایک پری و تاج محل سے تشبیہ دے دی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News