Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایران ایٹمی ڈیل کے حوالے سے امریکی رویہ بہت ہی یک طرفہ ہے

Now Reading:

ایران ایٹمی ڈیل کے حوالے سے امریکی رویہ بہت ہی یک طرفہ ہے
محمد علی حسینی

پاکستان میں ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی نے ایران ایٹمی ڈیل سے امریکہ کی یک طرفہ علیحدگی پر تنقید کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان میں ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی نے سماجی رابطے کی ویب سایٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں امریکہ پر کڑی تنقید کرتے ہویے کہا ہے کہ ایران ایٹمی ڈیل کے حوالے سے امریکی رویہ بہت ہی یک طرفہ ہے امریکی یک طرفہ رویہ اقوم متحدہ کی سلامتی کونسل کی قیام امن کے اقدامات پر سیاہ دھبہ ہے۔

Advertisement

سید محمد علی حسینی نے کہا کہ یہ ایران کے بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے)  کے ساتھ مکمل تعاون کی عکاسی  پر ایک دھوکہ ہےامریکہ نہ صرف غیر قانونی طور پر ایران ایٹمی ڈیل سے علیحدہ ہوا بلکہ وہ دوسروں کو بھی تقلید نہ کرنے پر سزا دے رہا ہے۔

 پاکستان میں ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی نے مزید کہا کہ آئی اے ای اے کے مضبوط ترین معائنہ نظام کی موجودگی کے باوجود ایران کو یورپی ممالک کی جانب سے عدم تعاون کا مرتکب قرار دیا گیا یہ یورپی ممالک بیان بازی میں تو بہت پرشور اور تعاون کے حوالے سے عملی طور پر خالی ہیں اور یہی ان یورپی اقوام کا منصفانہ پن ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایشیا کپ، ہدف کے تعاقب میں بھارت کی بیٹنگ جاری
شہباز شریف نے سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی ریلیف پیکج کا اعلان کردیا
پاکستان بھارت آمنے سامنے ! جنگ مئی کے بعدکرکٹ کا میدان جنگ سج گیا
صدر زرداری کا چین کے ایئرکرافٹ کمپلیکس کا تاریخی دورہ
آئی ایم ایف سمجھ چکاکہ سیلاب کے بعد پاکستان سنگین حالات سے دوچار ہے ، وزیر خزانہ
پاکستان سے ٹاکرا ! بھارت میں منتر، جادو ٹونہ اور تہمات کا طوفان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر