Advertisement
Advertisement
Advertisement

افغانستان میں افغان خفیہ ایجنسی کے دفتر کے قریب دھماکہ

Now Reading:

افغانستان میں افغان خفیہ ایجنسی کے دفتر کے قریب دھماکہ
افغانستان

افغان صوبے سمنگان کے شہر ایبک میں افغان خفیہ ایجنسی کے دفتر کے قریب دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 43 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

افغان میڈیا کے مطابق افغانستان کے  شہر ایبک میں افغان خفیہ ایجنسی کے دفتر کے قریب دھماکے کے نتیجے میں  بچوں اور خواتین سمیت کم از کم 43 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

افغان میڈیا کا کہنا ہے کہ دھماکے کے بعد فائرنگ کی بھی اطلاع ہے ، مسلح افراد کی سیکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ جاری ہے۔

دوسری جانب ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ  دھماکے میں  زخمی ہونے والے تمام افراد کو اسپتال منتقل کردیاگیا ہے جن میں سے بعض کی حالت تشویشناک ہے۔

افغان طالبان سمیت کسی بھی دیگر دہشتگرد گروپ نے ابھی تک اس دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چین میں کرپشن کیخلاف بڑی کارروائی ، اعلیٰ فوجی عہدیدار سمیت 9 افسران برطرف
مودی سرکار کی ناکام پالیسیوں کا نتیجہ، بھارتی پاسپورٹ کی عالمی درجہ بندی میں بڑی تنزلی
آسام میں بھارتی گرفت کمزور، ایک سال میں 35 بھارتی فوجی باغیوں کے ہاتھوں ہلاک
اگر ضرورت پڑی توکوئی امریکی سرپرستی میں حماس کوختم کرےگا، ڈونلڈٹرمپ
پیوٹن کا ٹرمپ کو فون، مشرق وسطیٰ میں قیام امن پر مبارکباد دی
مکہ مکرمہ، جدید ترین شاہ سلمان گیٹ منصوبے کا اعلان کر دیا گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر