Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکار مانی کا میں ایس او پیز پر عملدرآمد کرنے سے متعلق پیغام جاری

Now Reading:

اداکار مانی کا میں ایس او پیز پر عملدرآمد کرنے سے متعلق پیغام جاری

ایوارڈ نہ ملنے پر مانی کیا کرتے تھے؟ اداکار نے بتادیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف کامیڈین اداکار سلمان شیخ عرف مانی نے مداحوں کے لیے ایس او پیز پر عملدرآمد کرنے سے متعلق پیغام جاری کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق اداکار مانی نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک خاص انداز میں ایس او پیز پر عملدرآمد کرنے سے متعلق پیغام جاری کیا ہے۔

https://www.instagram.com/p/CC5Xg9bpNge/?utm_source=ig_web_copy_link

https://www.instagram.com/p/CC5Xg9bpNge/?utm_source=ig_web_copy_link

سلمان شیخ نے اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کیں جس میں اداکار جیم میں موجود ہیں اور اپنی فٹنس کے لیے ٹریننگ کرتے نظر آرہے ہیں۔

Advertisement

 جبکہ تصاویر میں واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے کہ جِم میں اداکار اکیلے ہی موجود ہیں اور وہ بخوبی کورونا سے بچاؤ کے لیے جاری کردہ ایس او پیز کا خیال رکھ رہے ہیں۔

تصاویر پوسٹ کرتے ہوئے سلمان شیخ نے کیمشن میں لکھا کہ ،

ٹوئنکل ٹوئنکل لیٹل اسٹار
ہٹ دی جیم اینڈ لیفٹ دی بار

اِس کا مطلب یہ ہے کہ کیفے اور بارز جانے سے گریز کیجیے اور خود کو فٹ رکھنے کے لیے جِم جائیے۔

دوسری جانب اداکار نے بتایا کہ میں تمام ایس او پیز کا خیال رکھتے ہوئے جیم میں اکیلا ہی ہوں۔

Advertisement

یاد رہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 2 لاکھ 69 ہزار 191 ہو چکی ہے، جبکہ اس موذی وباء سے جاں بحق افراد کی کُل تعداد 5 ہزار 709 تک جا پہنچی ہے۔

واضح رہے کہ سلمان شیخ کی اِس پوسٹ کو اُن کے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
29 سالہ اطالوی ماڈل پامیلا جینینی کو بوائے فرینڈ نے بے دردی سے قتل کردیا
سجل علی اور احد رضا میر کے درمیان برف پگھلنے لگی؟ فالو کرنے کی خبریں وائرل
ہانیہ عامر مداحوں کے ہجوم میں گھِر گئیں، ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل
ماہرہ خان کے مداحوں کے لیے بڑی خوشخبری
نیو سول کے لیجنڈ گلوکار 51 سال کی عمر میں چل بسے
آکسفورڈ میں ویڈ پینے کے بعد طالبان حملے کی یاد تازہ ہوگئی، ملالہ یوسفزئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر