Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایم کیو ایم رہنما فاروق ستار بھی حریم شاہ کے مداح نکلے

Now Reading:

ایم کیو ایم رہنما فاروق ستار بھی حریم شاہ کے مداح نکلے

متحدہ قومی موومنٹ کے سینئر رہنما فاروق ستار بھی معروف ٹک ٹاک گرل حریم شاہ کے مداح ہیں۔

ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار کی حریم شاہ کے ساتھ ویڈیو منظرعام پر آئی ہے۔

 پاکستان کی مشہور سیاسی شخصیات کے ساتھ تصاویر اور ویڈیوز بنا کر شئیر کرنے والی ٹک ٹاک گرل حریم شاہ کی ایک مرتبہ پھر ویڈیو سامنے آگئی ہے۔

یاد رہے کہ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں حریم شاہ اور فاروق ستار کو ایک دوسرے کے ساتھ بیٹھ کے تصاویر بنواتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔

کچھ عرصہ قبل حریم شاہ کی حکومتی رہنماؤں کے ساتھ تصاویر اور ٹک ٹاک ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی تھیں۔

Advertisement

یاد رہے ان تمام تر صورتحال کے بعد حکومتی ارکان کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

واضح رہے کہ متعدد بار تنقید کا نشانہ بننے والی حریم شاہ نے پاکستانی سیاست میں ہلچل مچائی ہوئی تھی جس کے بعد حکومتی حلقوں میں ان کا ذکر کیا جا رہا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر