Advertisement
Advertisement
Advertisement

فلک شبیر اور سارہ خان کی خوبصورت تصاویر وائرل

Now Reading:

فلک شبیر اور سارہ خان کی خوبصورت تصاویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی نامور خوبرو اداکارہ سارہ خان اور گلوکار فلک شبیر کی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق چند روز قبل ہی شادی کے بندھن میں بندھنے والی اداکارہ سارہ خان اور گلوکار فلک شبیر کی شادی کے بعد نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

https://www.instagram.com/p/CC34lWiJfmk/?utm_source=ig_web_copy_link

اداکارہ سارہ خان کی جانب سے شئیر کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے دونوں بے حد خوبصورت اور خوش نظر آرہے ہیں۔

Advertisement

اس کے علاوہ تصاویر میں یہ بھی دیکھا جاسکتا ہے کہ نوبیہاتا جوڑا خوشگوار موڈ میں دکھائی دے رہا ہے اور ایک تصویر کے عقب میں ’آئی ڈو‘ ’میں کروں گا‘ بھی لکھا ہوا ہے۔

https://www.instagram.com/p/CCwHG7OlQdn/?utm_source=ig_web_copy_link

دوسری جانب سارہ اور فلک کی نئی تصاویر کو شوبز ستاروں اور مداحوں کی جانب سے خوب سراہا جارہا ہ۔

مداحوں کی جانب دونوں کو نئے سفر کے لیے نیک تمنائیں اور دعائیں دی جارہی ہیں۔

 

Advertisement

Advertisement

یاد رہے کہ 16 جولائی کو سارہ خان اور فلک شبیر رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے، اُن کی منگنی اور رخصتی میں صرف ایک دن ہی لگا۔

ایک روز قبل یعنی 15 جولائی کو اداکارہ نے تصدیق کی تھی کہ انہوں نے اپنے دلہا کا انتخاب کرلیا، بعد ازاں سارہ نے بتایا کہ وہ فلک شبیر ہیں۔

واضح رہے کہ فلک شبیر اور سارہ خان کے درمیان 2019 سے دوستی تھی تاہم سوشل میڈیا پر دونوں نے اس حوالے سے کچھ نہیں بتایا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کبریٰ خان نے پہلے انکار کیا، مگر محبت جیت گئی، گوہر رشید کا انکشاف
ماہرہ خان کراچی کی بدحالی پر مایوس؛ محبت پھر بھی قائم
شعیب ملک نے ثنا سے علیحدگی سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دی
عائشہ عمر نے شوبز کے کڑوے سچ سب کے سامنے رکھ دیے
کنزہ ہاشمی مردوں میں کن خصوصیات کو سب سے زیادہ پسند کرتی ہیں؟
شادی بلیک میل کرکے کرائی گئی، فیروز خان کے دوسری بیوی پر سنگین الزامات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر