معروف اداکار ریشم پاکستانی عوام پر برس پڑیں
پاکستان کی معروف اداکارہ ریشم نے اپنے خاص دوست کا نام بتا دیا۔
اداکارہ ریشم نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کیں جن میں اداکارہ کے ہمراہ اُن کے بہترین دوست اور نامور اداکار احسن خان بھی موجود ہیں۔
تصاویر پوسٹ کرتے ہوئے ریشم نے دوست کے حوالے سے انگریزی کا ایک مشہور قول لکھا کہ:
ایک دوست وہ ہے جو آپ کے ٹوٹے ہوئے باڑ کو دیکھتا ہے اور آپ کے باغ میں پھولوں کی تعریف کرتا ہے۔
یاد رہے کہاداکارہ ریشم اور اداکار احسن خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل بھی ہوگئی ہے۔
دوسری جانب ریشم نے احسن خان کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ اس دوست کے ساتھ بہت اچھا وقت گُزرا اور میری دُعا ہے کہ آپ ہمیشہ خوش رہو۔
اس سے قبل ریشم نے انسٹاگرام کی اسٹوری میں قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین احمد شہزاد کے ہمراہ اپنی کچھ تصاویر شیئر کی تھیں۔

واضح رہے کہ ریشم کی جانب سے شیئر کی جانے والی تصاویر میں اداکارہ اور احمد شہزاد دونوں سڑک کی فٹ پاتھ پر بیٹھے نظر آرہےتھے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
