Advertisement
Advertisement
Advertisement

ای او بی آئی کے پنشنرز کیلئے بڑی خوش خبری

Now Reading:

ای او بی آئی کے پنشنرز کیلئے بڑی خوش خبری
ای او بی آئی

ایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹ (ای او بی آئی )کے لاکھوں پنشنرز کے لئے  بڑی خوش خبری آگئی۔

تفصیلات کے مطابق ایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹ (ای او بی آئی ) پنشنرز کی پنشن میں ماہانہ 2 ہزار روپے اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا۔

نوٹیفیکیشن کے مطابق  ای او بی آئی پنشنرز کی ماہانہ پنشن 8 ہزار 500رورپے مقرر کردی گئی  ہے۔ پنشن میں اضافے کا اطلاق یکم جنوری 2020 سے ہوگا ۔

یاد رہے کہ   اس سے قبل ای او بی آئی پنشنرز کی پنشن 6 ہزار 500 روپے مقرر تھی ۔

ای او بی آئی حکام کا کہنا ہے کہ  موجودہ حکومت اس سے قبل  بھی ای او بی آئی پنشنرز کی پنشن میں 1250 روپے کا اضافہ کرچکی ہے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھارت نے پھر کوئی حماقت کی تو جواب نیا ، تیز، فیصلہ کن اور تباہ کن ہوگا، افواج پاکستان
جاپان کی سیاست میں نئی تاریخ رقم، پہلی خاتون وزیرِاعظم بننے کے قریب
صمود فلوٹیلا کے 137 امدادی کارکن استنبول پہنچ گئے
کراچی، شاہراہِ فیصل ناتھا خان پل پر ایک اور شگاف، ٹریفک کی روانی متاثر
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سونا پھر مہنگا، قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر