
اکستان کے مشہور اداکارہ مہوش حیات نے قربت کے حوالے سے اپنا خیال بتا دیا۔
اداکارہ مہوش حیات نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مہوش حیات نے ’قُربت‘ سے متعلق ایک فکر انگیز پوسٹ شیئر کی ہے۔
قربت کے حوالے سے اداکارہ کا کہنا ہے کہ ’قربت وہ ہے کہ جب کوئی آپ کی خاموشی پڑھ لے اور سمجھ لے‘۔
https://www.instagram.com/p/CDMULaxnLqn/?utm_source=ig_web_copy_link
اداکارہ کے کہنے کا مطلب یہ ہے کہ آپ اُس شخص کو اپنے جذبات اور کیفیت کے بارے میں نہ بتائیں لیکن وہ پھر بھی آپ کے احساسات کو سمجھ جائے۔
یاد رہے مہوش حیات کے اس ٹوئٹ کی حمایت کرتے ہوئے صارفین نے اپنی اپنی رائے کا اظہار کیا۔
Someone who can read and understand your silence is a different kind of intimacy …
🔥📷 Shahbaz Shazi
👗 @SonyaBattla2 pic.twitter.com/t6aosWxJKp— Mehwish Hayat TI (@MehwishHayat) July 28, 2020
صارف نے لکھا کہ اگر کوئی شخص آپ کی خاموشی پڑھ لے تو سمجھ جائیں کہ وہ آپ کے ساتھ مخلص ہے۔
اس کے علاوہ ایک اور صارف نے لکھا کہ یہ سچے پیار اور حقیقی تعلق کو بیان کرتی ہے۔
جبکہ دوسے صارف نے لکھا کہ کامیاب لوگ ہمیشہ دو چیزیں چہرے پر رکھتے ہیں اور وہ مسکراہٹ اور خاموشی ہے۔
مہوش حیات نے پوسٹ کے ساتھ اپنی ایک بولڈ تصویر شیئر کی جس میں اداکارہ نیلے رنگ کے مغربی لباس میں ملبوس ہیں۔
یاد رہے کہ اداکارہ کی یہ تصویر فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر بھی پوسٹ کی ہے۔
دوسری جانب انسٹاگرام پر صرف 12 گھنٹوں میں اداکارہ کی اس پوسٹ کو 42 ہزار سے زائد صارفین لائک کرچکے ہیں۔
واضح رہے کہ اداکارہ مہوش مداحوں ک ے ساتھ سوشل میڈیا کے ذریعے جڑی رہتیں ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News