Advertisement
Advertisement
Advertisement

اینڈرائیڈ صارفین ہوجائیں ہوشیار

Now Reading:

اینڈرائیڈ صارفین ہوجائیں ہوشیار

اینڈرائیڈ صارفین کو خبردارکر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق موبائل سیکیورٹی پر نظر رکھنے والے ماہرین نے بتایا کہ اب نئے طریقے سے صارفین کا ڈیٹا ہیک کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔

اس حوالے سے سائبر ماہرین کا کہنا ہے کہ اینڈرائیڈ موبائلز پر جعلی پارسل ڈیلیوری پیغامات کے ذریعے خفیہ طور پر صارفین کی ذاتی نوعیت کی معلومات حاصل کی جارہی ہے۔

خیال رہے کیونکہ جعلی ڈیلیوری ایس ایم ایس کے ذریعے ہیکرز موبائل نمبرز، پیغامات، سوشل میڈیا اکاؤنٹس اور دیگر معاشی سرگرمیوں سے متعلق بھی تفصیلات حاصل کرسکتے ہیں۔

یاد رہے کہ ماہرین کا ماننا ہے کہ ہیکرز خاص قسم کے ایپس کا استعمال کرکے جعلی ایس ایم ایس تیار کرتے ہیں۔

Advertisement

ایس ایم ایس کلو اینڈرائیڈ صارفین کے موبائل فونز پر بھیجتے ہیں جس کے تحت انہیں معلومات تک رسائی میں آسانی ہوتی ہے۔

ہیکنگ کا سلسلہ دنیا بھر میں پھیل رہا ہے جن میں امریکا، برطانیہ اور چین جیسا ملک بھی شامل ہے۔

واضح رہے کہ جعلی پیغامات کے ذریعے سب سے پہلے جنوبی کوریا اور جاپان میں صارفین کو نشانہ بنایا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان میں آج رات مکمل چاند گرہن کا دلکش نظارہ ہوگا
پاکستان کی لوکل موبائل فیکٹریز نے تاریخ رقم کر دی، ایک ماہ میں 36 لاکھ موبائلز تیار
اوپن اے آئی چیٹ جی پی ٹی نے اہم فیچرز متعارف کروا دیے
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
واٹس ایپ کا نیا فیچر؛ اب نمبر کے بغیر بھی چیٹ ممکن ہوگی
دنیا بھر میں چیٹ جی پی ٹی سروس متاثر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر