Advertisement
Advertisement
Advertisement

شہروز اور صدف کی جوڑی جلد ٹی وی پر ایک ساتھ اداکاری کرتے نظر آئے گی

Now Reading:

شہروز اور صدف کی جوڑی جلد ٹی وی پر ایک ساتھ اداکاری کرتے نظر آئے گی

پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکار شہروز سبزواری اور صدف کنول کی جوڑی جلد ایک ساتھ ٹی وی اسکرین پر جلوہ گر ہوگی۔

 گزشتہ ماہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی شہروز سبزواری اور صدف کنول ایک ساتھ اداکاری کرتے نظر آئے گی۔

شادی کے بعد نوبیاہتا جوڑے کا ایک ساتھ یہ پہلا پروجیکٹ ہے اور اس میں کاسٹ میں جاوید شیخ بھی شامل ہیں ۔

ماڈل صدف کنول نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر شُوٹنگ کے دوران لی گئی سیلفیز شیئر کیں۔

سوشل میڈیا پر جاری قیا آرائیوں کے مطابق نوبیاہتا جوڑا ٹیلی فلم ’گھر کے نہ گھاٹ کے‘ کی شُوٹنگ میں مصروف ہے۔

Advertisement

یہ ٹیلی فلم ’گھر کے نہ گھاٹ کے‘ کو فیصل شیرازی نے تحریر کیا ہے۔

دوسری جانب اس پتروجیکٹ کے حوالے سے پرستاروں کا کہنا ہے وہ یہ دیکھنے کیلئے بے چین ہیں کہ اصل زندگی میں ایک ساتھ رہنے والی جوڑی کی کیمسٹری ٹی وی پروجیکٹ میں کیسی ہو گی۔

واضح رہے کہ شہروز اور صدف کے مداحوں کو اس ٹیلی فلم کا بے صبری سے انتظار ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاد نہیں کہ پاکستان نے آپریشن سندور کو تندور بنا دیا تھا ؟ حبا بخاری کا امت شاہ پر طنز
میرے ڈمپلز، ہانیہ عامر سے زیادہ مشہور ہیں، فیصل رحمان کا انوکھا دعویٰ
بیلا حدید آخر کس مرض میں مبتلا ہیں؟ اسپتال سے تصاویر وائرل
سوشل میڈیا اسٹار عمر شاہ کے آخری لمحات؛ چچا کا جذباتی بیان سامنے آگیا
شو ’لازوال عشق‘ پر تنقید؛ عائشہ عمر کی وضاحت سامنے آگئی
بھارت نے پاکستان کا مقبول گانا "بول کفارہ" ایک بار پھر کاپی کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر