Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہالی ووڈ فلموں کی ریلیز تاخیر کا شکار

Now Reading:

ہالی ووڈ فلموں کی ریلیز تاخیر کا شکار

عالمی وبا کی وجہ سے ہالی ووڈ فلموں کی ریلیز تاخیر کا شکار ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق امریکی انٹرٹینمنٹ کمپنی ڈزنی نے آئندہ برس متوقع فلموں کی ریلیز میں تاخیر کا اعلان کر دیا ہے۔

یاد رہے کہ بھاری بجٹ کی فلم Mulan کی ریلیز غیر معینہ مدت تک ملتوی کردی گئی، جبکہ Star Wars اور Avatar ایک سال کی تاخیر سے ریلیز کی جائیں گی۔

فلم Mulan کی ریلیز اس سے پہلے بھی دو بار ملتوی کی جاچکی ہے۔

دوسری جانب نئی تاریخوں کے حساب سے Avatar کا سیکوئیل 2021ء کے بجائے دسمبر 2022ء میں، اور اسٹاروارز کی دسویں قسط 2022ء کے بجائے 2023ء میں ریلیز کی جائے گی۔

Advertisement

اس حوالے سے فلم کے ڈائریکٹر، معاون پروڈیوسر اور اسکرین رائٹر James Cameron کا کہنا ہے کہ کورونا وباء کے باعث لاس اینجیلیس میں اسپیشل ایفیکٹس کا کام ابھی شروع نہیں ہوا ہے جس سے فلم کی ریلیز کی تاریخ متاثر ہوئی ہے۔

ڈزنی کی فلم The Black Widow کی ریلیز بھی تاخیر کے بعد رواں سال نومبر میں متوقع ہے۔

واضح رہے کہ دنیا بھر میں عالمی وبا کی وجہ سے مختلف ممالک میں کانسرٹ اور فلمیں بھی ملتوی کر دی گئیں ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
29 سالہ اطالوی ماڈل پامیلا جینینی کو بوائے فرینڈ نے بے دردی سے قتل کردیا
سجل علی اور احد رضا میر کے درمیان برف پگھلنے لگی؟ فالو کرنے کی خبریں وائرل
ہانیہ عامر مداحوں کے ہجوم میں گھِر گئیں، ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل
ماہرہ خان کے مداحوں کے لیے بڑی خوشخبری
نیو سول کے لیجنڈ گلوکار 51 سال کی عمر میں چل بسے
آکسفورڈ میں ویڈ پینے کے بعد طالبان حملے کی یاد تازہ ہوگئی، ملالہ یوسفزئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر