Advertisement
Advertisement
Advertisement

قومی اسمبلی اجلاس، کشمیر پر قرار داد منظور

Now Reading:

قومی اسمبلی اجلاس، کشمیر پر قرار داد منظور
یوم شہدائے

قومی اسمبلی اجلاس میں یوم شہدائے کشمیر پر متفقہ قرار داد منظور کر لی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق اسپیکر اسد قیصر کی صدارت ہونے والے قومی اسمبلی اجلاس میں  یوم شہدائے کشمیر پر متفقہ قرار داد وزیر مملکت پارلیمانی امور علی محمد خان نے پیش کی۔

 قرارداد کا متن میں کہا گیا کہ یہ ایوان متفقہ طورپر مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم و استبداد روکنے کا مطالبہ کرتا ہے جبکہ مقبوضہ کشمیر کے عوام کو حق خود ارادیت دیا جائے۔

 قومی اسمبلی اجلاس میں کشمیر پر متفقہ قرار داد پر تمام جماعتوں کے دستخط ہیں۔

دوسری جانب یوم شہداء کشمیر پر پاکستان  نے کشمیریوں سے بھرپور یکجہتی  کا اظہار کیا ہے ۔

Advertisement

ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی کا کہنا ہے کہ  کشمیریوں کے 89 ویں یوم شہداے کشمیر پر پاکستانی حکومت اور عوام ایل او سی کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں کشمیری شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتےہیں۔

یوم شہداء کشمیر پر پاکستان کا کشمیریوں سے بھرپور اظہار یکجہتی

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ  یہ 22 کشمیری 1931 میں  ڈوگرہ فوج کے مظالم کے خلاف سچ اور انصاف کا ساتھ دینے کے لیے کھڑے ہوئے تھے۔

عائشہ فاروقی نے  کہا کہ ان کشمیریوں کی غیر معمولی بہادری اور قربانیوں نے کشمیریوں کے حق استصواب رائے کی وہ دلیرانہ جدوجہد شروع کی جو آج بھی جاری ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان نے بھارتی ہندو شہریوں کو داخلے سے روکنے کا الزام مسترد کردیا
اسلام آباد اور تہران کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز، افتتاحی پرواز روانہ
زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑی کمی ریکارڈ
سینیٹ کا اجلاس کل صبح طلب، آئینی ترمیم شامل نہیں
وزیراعظم سے ترک وزیر داخلہ کی ملاقات، پاکستان-ترکیہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کا عزم
اراکین قومی اسمبلی کی ماہ ستمبر کی تنخواہوں کی ہوشربا تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر