Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ میرا کی رجنی کانت کیخلاف قانونی چارہ جوئی کی دھمکی

Now Reading:

اداکارہ میرا کی رجنی کانت کیخلاف قانونی چارہ جوئی کی دھمکی

 ادکارہ وماڈل میرا متھن نے معروف اداکار رجنی کانت کے خلاف چارہ جوئی کی دھمکی دائر کر دی ہے۔

اداکارہ میرا متھن نے بھارتی وتمل فلم انڈسٹری کے سپر اسٹار رجنی کانت اور تمل فلم انڈسٹری کے اداکار وجے پر الزام عائد کیا ہے۔

میرا متھن نے کہا کہ دونوں اداکاروں نے مجھے بدنام کرنے کی کوشش کی ہے۔

اداکارہ نے بتایا کہ رجنی کانت اور وجے نے میرا نام خراب کرنے کی کوشش کی جس پر وہ ’’وومن ہراسمنٹ ایکٹ‘‘ کے تحت ان کے خلاف کارروائی کریں گی۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ تمل فلم نگری کی میرا بھی پاکستانی ادکارہ میرا کی طرح خبروں میں رہنا پسند کرتی ہیں۔

Advertisement

میرا متھن نے اپنے حوالے سے بتایا کہ تامل ناڈو نے انہیں رد کیا لیکن وہ اب بالی ووڈ اور ہالی ووڈ کا حصہ ہیں اور دنیا بھر میں سپر ماڈل کے طور پر پہچانی جاتی ہیں۔

خیال رہے کہ انہوں نے بھارتی وزیراعظم مودی سے مطالبہ کیا کہ وہ تامل ناڈو کو تباہ کردیں۔

واضح رہے کہ میرا متھن آئے دن اپنے متنازعہ بیانات کے وجہ سے خبروں میں رہتیں ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹیلر سوئفٹ دنیا کی امیر ترین گلوکارہ بن گئیں
معروف ٹک ٹاکر ٹریفک حادثے میں جاں بحق
حرا مانی کی ہمشکل نے اداکاری سے متعلق خاموشی توڑ دی
ہانیہ عامر اقوامِ متحدہ ویمن پاکستان کی نیشنل گُڈ وِل ایمبیسیڈر مقرر
29 سالہ اطالوی ماڈل پامیلا جینینی کو بوائے فرینڈ نے بے دردی سے قتل کردیا
سجل علی اور احد رضا میر کے درمیان برف پگھلنے لگی؟ فالو کرنے کی خبریں وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر