Advertisement
Advertisement
Advertisement

تُرک اداکارہ ایسرا بلجک پاکستان میں ایک بار پھر تنقید کا شکار

Now Reading:

تُرک اداکارہ ایسرا بلجک پاکستان میں ایک بار پھر تنقید کا شکار

تُرک اداکارہ ایسرا بلجک ایک بار پھر غیر مناسب لباس زیب تن کرنے کی وجہ سے تنقید کا شکار ہو گئیں۔

یاد رہے کہ تُرک اداکارہ ایسرا بلجک عرف حلیم سلطان جو ان دنوں پاکستان میں سب سے زیادہ مشہور شخصیت ہیں ان کو ایک بار پھر اپنے پاکستانی شائقین کی جانب سے ’غیر اسلامی‘ لباس پہننے پر شدید رد عمل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

داکارہ ایسرا بلجک نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر شیئرکی ہے۔

Advertisement

ایسرا بلجک کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں اداکارہ  کو غیر مناسب کپڑے پہنے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ 

شائقین نے اداکارہ کو ’نامناسب‘ لباس پہننے پر تنقید شروع کردی کیونکہ یہ اسلامی ثقافت کا حصہ نہیں ہے۔

Advertisement

یہاں تک کہ شائقین نے ایسرا کو اپنی اس  پوسٹ کو ہٹانے کا مشورہ دیا ہے۔

ایک صارف نے لکھا اب آپ جان بوجھ کر یہ کام کر رہیں ہیں یہ جانتے ہوئے بھی کہ ہم آپ کو حلیم سلطان کے کردار کی وجہ سے بہت زیادہ احترام دیتے ہیں۔

پاکستان میں ہر شخص ارطغرل غازی کے بارے میں اچھا خیال رکھتا ہے لیکن اب آپ اس طرح کے غیر اسلامی قسم کے لباس کے ساتھ تصویر پوسٹ کریں گی تو غلط خیالات پیدا ہو گے۔

صارف نے سوالیہ اندزا اپناتے ہوئے کہا کہ آپ ماشاء اللہ اسلامی ڈریسنگ میں خوبصورت لگتیں ہیں ہے تو آپ اس طرح کے خراب لباس کو پہن کر تصاویر کیوں پوسٹ کرتیں ہیں؟

Advertisement

اس کے علاوہ دوسرے صارف نے غصہ کا انداز اختیار کرتے ہوئے کہا کہ اتنی عزت دیتے ہیں اور آپ بے شرم بنتیں جا رہی ہوں۔

 دوسری جانب پاکستان اور دیگر شائقین کی جانب سے اس طرح کی تنقید پر اداکارہ ایسرا بلجک کے حق میں کچھ اداکاروں نے حمایت کی ۔ ان کے ایک شائقین نے لکھا آپ ہر طرح خوبصورت نظر آتیں ہیں انہوں نے کہا کہ نفرت کرنے والوں کو نظرانداز کریں۔

واضح رہے کہ اس سے قبل پاکستانی مداحوں کی جانب سے تنقید کے بعد ایسرا نے اپنی ایک پوسٹ پر کامنٹ کا آپشن کا بٹن بند کردیا تھے۔

 

 

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر