Advertisement
Advertisement
Advertisement

نیلم منیر نے کس قرآنی آیت کا ترجمہ شیئر کردیا؟

Now Reading:

نیلم منیر نے کس قرآنی آیت کا ترجمہ شیئر کردیا؟

مجھے پٹھان ہونے پر بہت فخر ہے، اداکارہ نیلم منیر

پاکستان کی نامور اداکارہ نیلم منیر نے سوشل میڈیا پر سورۃ المومنون کا ترجمہ شیئر کردیا۔

نیلم منیر نے تصویر اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے جس پر سورۃ المومنون کی آیت نمبر 112، 113 اور 114 کا ترجمہ تحریر ہے۔

https://www.instagram.com/p/CCZtp7-F2QP/?utm_source=ig_web_copy_link

یاد رہے کہ اداکارہ نے یہ پوسٹ 3 گھنٹے قبل اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی ہے جسے اب تک تقریباً ساڑھے 18 ہزار مداح لائیک کرچکے ہیں۔

سورۃ المومنون کی آیت نمبر 112 میں لکھا ہے کہ (پھر) اللہ (ان دوزخیوں سے) فرمائے گا: ’’زمین میں گنتی کے کتنے سال رہے؟

Advertisement

وہ کہیں گے کہ: ’’ہم ایک دن یا ایک دن سے بھی کم رہے ہوں گے۔ (ہمیں پوری طرح یاد نہیں) اس لیے جنہوں نے (وقت کی) گنتی کی ہو، اُن سے پوچھ لیجئے۔‘‘

آیت نمبر 114 کے مطابق اللہ فرمائے گا: ’’تم تھوڑی مدت سے زیادہ نہیں رہے۔ کیا خوب ہوتا اگر یہ بات تم نے سمجھ لی ہوتی!‘‘

دوسری جانب اداکارہ نیلم منیر نے اپنی اس پوسٹ کے ساتھ کوئی کیپشن نہیں لکھا ہے۔

واضح رہے کہ اداکارہ کی جانب سے شئیر کی جانے والی پوسٹ پر تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر