Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورونا ویکسین کی تیاری میں بڑی پیشرفت

Now Reading:

کورونا ویکسین کی تیاری میں بڑی پیشرفت

کورونا کی وبا کے علاج کے لیے تیار کی جانے والی پہلی ویکسین کے انسانی ٹرائل کے انتہائی مثبت نتائج سامنے آگئےہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ ویکسین وائرس سے تحفظ کے لیے انسان میں مدافعتی رد عمل پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

امریکی کمپنی موڈرینا کی تیار کردہ ویکسین کے انسانی ٹرائل کے مرحلہ کے انتہائی مثبت اور متاثر کن نتائج سامنے آئے ہیں۔

یاد رہے کہ چار ماہ بعد پہلے مرحلے کے مکمل نتائج سامنے آئے ہیں، جبکہ مئی میں کمپنی نے ابتدائی نتائج جاری کیے تھے۔

Advertisement

دوسری جانب طبی جریدے دی نیو انگلیند جرنل آف میڈیسین میں شائع ہونے والے نتائج کے مطابق یہ تجرباتی ویکسین انسانوں کے لیے محفوظ اور کورونا وائرس سے تحفظ کے لیے مطلوب مدافعتی ردعمل پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

خیال رہے کہ اس وقت دنیا بھر میں ڈیڑھ سو سے زائد کورونا ویکسینز پر کام جاری ہے جس میں 21 انسانی آزمائش کے مرحلے سے گزر رہی ہیں۔

واضح رہے کہ موڈرینا کی جانب سے ویکسین کے تیسرے اور آخری مرحلے کا آغاز 27 جولائی سے ہورہا ہے جس میں 30 ہزار افراد کو شامل کیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لاہور: جناح اسپتال و علامہ اقبال میڈیکل کالج کی لیب میں ڈبل ایکسپائر بلڈ کلچر وائلز کا اسکینڈل بے نقاب
کراچی میں آشوبِ چشم کی وبا پھیلنے لگی
سرجری کے بغیر دماغ کی اندرونی حصوں تک بہتر رسائی فراہم کرنے والا انوکھا ہیلمنٹ تیار
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
ڈاکٹرز صرف معالج نہیں، مسیحا ہونے چاہئیں، مصطفیٰ کمال
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر