Advertisement
Advertisement
Advertisement

لوگ خود تو کچھ نہیں کرسکتے لیکن دوسروں کی محنت کا مذاق بناتے ہیں، شمعون عباسی

Now Reading:

لوگ خود تو کچھ نہیں کرسکتے لیکن دوسروں کی محنت کا مذاق بناتے ہیں، شمعون عباسی

پاکستانی اداکار و ہدایت کار شمعون عباسی نے کہا کہ ہمارے لوگ بس ایک دوسرے کا مذاق ہی اُڑا سکتے ہیں۔

اداکار شمعون عباسی نے کا کہنا ہے کہ ہمارے لوگ بس ایک دوسرے کا مذاق ہی اُڑا سکتے ہیں،خود کچھ نہیں کر پاتے تو دوسروں کی محنت کا مذاق اُڑاتے ہیں۔

یاد رہے کہ مقامی سندھی ٹی وی چینل نے شہرہ آفاق تُرک سیریز ’ارطغرل غازی‘ کے طرز کا ڈرامہ بنانے کا اعلان کیا تھا جس کے بعد سے ٹی وی چینل پر تنقید کی جارہی تھی۔

اس کے بعد شمعون عباسی نے اظہار برہمی کیا اور اپنا مواد سپورٹ کرنے کا مشورہ بھی دے دیا۔

https://twitter.com/zalmayzia/status/1284338100899131395

Advertisement

اداکار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بُک پر اپنی ایک تفصیلی پوسٹ شیئر کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ میں دیکھ رہا ہوں کہ انڈسٹری کے بےشمار لوگ لوکل پروڈکشن پر تنقید کررہے ہیں، پر مجھے اس پروڈکشن میں محنت، کوشش اور سچی لگن دکھائی دے رہی ہے۔

شمعون عباسی نے کہا کہ ہمارے لوگ خود تو کچھ نہیں کرسکتے لیکن دوسروں کی محنت کا مذاق بناتے ہیں۔

Advertisement

Hello every one..I see alot of people from the industry making jokes about this #KTN Production… But what I see here…

Gepostet von Shamoon Abbasi am Samstag, 18. Juli 2020

اداکار نے لوکل پروڈکشن پر تنقید کرنے والوں کیلئے انتہائی سخت الفاظ استعمال کئے۔

اداکار نے لکھا کہ لعنت ہے ایسے لوگوں پر جو دوسروں کی محنت کو اپنے مزے کے چکر میں دفن کردیتے ہیں۔

Advertisement

واضح رہے اداکار شمعون عباسی نے پروڈکشن ٹیم کیلئے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر